🎯 ہمارے مقاصد
1۔ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے
- اسائنمنٹس، سوالنامے، نوٹس، کتابیں، اور پرانے پیپرز مہیا کرنا۔
- تھیسسز اور پروجیکٹس بنانے میں مدد فراہم کرنا۔
- دورانِ تعلیم پیش آنے والے مسائل میں مکمل رہنمائی کرنا۔
2۔ اسکولز، کالجز اور اکیڈمیز کے لیے آٹومیٹک ٹیسٹ سسٹم
- اساتذہ اپنی مرضی سے ٹاپک وائز، چیپٹر وائز، ہاف بک یا فل بک پیپر بنا سکتے ہیں۔
- 2 سے 4 منٹ میں اپنے ادارے کے نام اور لوگو کے ساتھ پروفیشنل پرنٹ آؤٹ۔
3۔ اسکول مینجمنٹ سسٹم
- ادارے کے داخلے سے لے کر رزلٹ تک کی مکمل معلومات اور آپریشن ایک ہی پلیٹ فارم پر۔
- انتہائی آسان اور جدید یوزر انٹرفیس۔
4۔ ریفرل سسٹم اور ارننگ کا ذریعہ
- طلبہ اور شاپ کیپرز ہمارے سسٹم سے آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔
- اسائنمنٹس ڈاؤنلوڈنگ، ریفرل پروگرام، اور دیگر ڈیجیٹل سہولیات۔
5۔ ڈیجیٹل تعلیم کا فروغ
- تعلیم کو صرف کتابوں تک محدود نہ رکھا جائے بلکہ جدید ٹیکنالوجی سے جوڑا جائے۔
- ہر جگہ، ہر وقت، سب کے لیے تعلیم قابلِ رسائی بنانا ہمارا خواب ہے۔