✅ ہماری سہولیات

ہم مختلف تعلیمی اور انتظامی سہولتیں فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ کی تعلیمی journey بہتر ہو سکے۔

تعلیمی مواد کی فراہمی

  • طلبہ کو اسائنمنٹس، سوالنامہ، نوٹس اور پرانے پیپرز مہیا کرنا۔
  • کتابیں اور تعلیمی مواد آن لائن دستیاب کرنا۔
  • تھیسسز اور پروجیکٹس میں مدد فراہم کرنا۔

ٹیسٹ اور امتحانات کا نظام

  • اساتذہ کے لیے آٹومیٹک ٹیسٹ بنانے کا سسٹم۔
  • ادارے کا نام اور لوگو لگا کر پروفیشنل پرنٹ آؤٹ۔
  • ٹاپک وائز، چیپٹر وائز اور مکمل پیپرز کا انتخاب۔

اسکول مینجمنٹ سسٹم

  • داخلہ سے لیکر رزلٹ تک کا مکمل انتظام۔
  • آسان یوزر انٹرفیس اور ون کلک آپریشن۔
  • تمام ڈیٹا کی محفوظ اور منظم دیکھ بھال۔

ریفرل اور ارننگ سسٹم

  • طلبہ اور شاپ کیپرز کے لیے آمدنی کے مواقع۔
  • اسائنمنٹس ڈاؤنلوڈنگ اور ریفرل پروگرام۔
  • ڈیجیٹل تعلیم کو فروغ دینا۔

ڈیجیٹل تعلیم کا فروغ

  • تعلیم کو ہر جگہ اور ہر وقت قابل رسائی بنانا۔
  • جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے تعلیم میں آسانی۔
  • تعلیمی معیار کو بلند کرنا ہمارا مقصد۔

اضافی سہولیات

  • طلبہ کی رہنمائی اور مسائل کا حل۔
  • پروفیشنل ڈویلپمنٹ کورسز کی فراہمی۔
  • نئے تعلیمی رجحانات کا تعارف۔